Monday, April 9, 2018

لاکھ لعنت ایسی اچھی اور زیادہ ترقی پر

سب سے اچھی اور زیادہ ترقی پنجاب میں ہوئی ہے. نواز شریر
لاکھ لعنت ایسی اچھی اور زیادہ ترقی پر
1-نندی پور پاور پراجیکٹ ترک گیا
2-PEI(p&R)Act.2016 Sec,7a 
میں ترمیم کے بعد پرائیویٹ سکولز 5%سے زیادہ فیس نہیں بڑھا سکتے مگر وہ 20-35%بڑھا رہے ہیں.لعنت تم پر
3-عوام کے علاج کے لئے سول ہسپتالوں کے قصائی اور اپنے علاج کے لئے انگریز بھائی. لعنت ایسی اچھی ترقی پر.
4-پینے کا پانی پہلےہم اپنے گراؤنڈ واٹر سے مفت لیتے تھے پھر جب تم الوؤں کے پلے پڑے تو دو ہزار روپے ماہانہ ادا کر کے کمپنی سے خریدتے رہے اور اب قوم کے بیس. لاکھ روپے سے بنے پلانٹ سے دو سو روپے ہر ہفتہ ٹرانسپورٹ اخراجات ادا کر کے تین کلو میٹر سے پینے کا پانی لا رہے ہیں.گراونڈ واٹر میں گڑوں کا پانی مکس تمہاری کرپشن اور نااہلی کی وجہ سے ہوا ہے.
شرم دی ماری اندر وڑھی مورکھ آکھے میتھوں ڈری.لعنت

No comments:

Post a Comment

اصل احتساب عوام کریں گے. حمزہ شہباز

ان مکار اور زہنی بیمار کھوتوں کو کون سمجھائے کہ کمزور نہ احتساب /انصاف کر سکتا ہے نہ مانگ سکتا ہے. یہ مہزب دنیا کا مسلمہ اصول ہے. ...