Monday, April 2, 2018

خاتمہ لوڈشیڈنگ کی حقیقت


شاہ جی بات سمجھنے کی کوشش کریں وہ کوئی پاگل تو نہیں یا انہیں کسی باولے کتے تو. نہیں کاٹا کہ چھ تا چودہ گھنٹے لوڈشیڈنگ ملک میں ہو رہی ہے اور وہ اپنی رٹ لگائے جا رہے ہیں کہ ختم ہو گئی ختم ہو گئی. انہوں نے واقعی لوڈشیڈنگ اپنے انتخابی وعدے کے مطابق ختم کر دی تھی اور آج بھی کہیں نہیں مگر صرف انکے پکے ووٹرز بجلی چور، گیس چوری، ٹیکس چور نام نہاد تاجروں، صنعتکاروں اور کارخانے داروں کی فیکٹریوں، کولڈ سٹوریج، دکانوں اور فرنس بھٹیوں والے علاقوں والی سب ڈویژنوں میں.

https://www.facebook.com/tajdin.malik.1/posts/350390652036159
https://www.facebook.com/TajDinMalik43/
https://twitter.com/tajdinmalik43
https://tajdinmalik51.wixsite.com/website

No comments:

Post a Comment

اصل احتساب عوام کریں گے. حمزہ شہباز

ان مکار اور زہنی بیمار کھوتوں کو کون سمجھائے کہ کمزور نہ احتساب /انصاف کر سکتا ہے نہ مانگ سکتا ہے. یہ مہزب دنیا کا مسلمہ اصول ہے. ...